سم کس کے نام پر رجسٹرڈ ہے؟ آن لائن چیک کرنے کا آسان طریقہ
آپ بہت آسانی سے سم اونر ڈیٹیل چیک کر سکتے ہیں ۔ بس کسی بھی نیٹ ورک کی فعال سم سے 667 پر خالی ایس ایم ایس بھیجیں اور اس سم کی ملکیت کی تفصیل حاصل کریں۔ سم اونر ڈیٹیل چیک کرنا کیوں ضروری ہے؟ سیکیورٹی اور پرائیویسی:یقینی بنائیں کہ آپ کی سم آپ ہی کے … Read more